ریاست حلب

ریاست حلب (State of Aleppo) (فرانسیسی: Etat D 'Alep، عربی: دولة حلب) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔

ریاست حلب
State of Aleppo
دولة حلب
État d'Alep
قومی تعہدی لیگ

1920–1924

پرچم

Location of حلب
دار الحکومت حلب
زبانیں عربی
فرانسیسی
سیاسی ڈھانچہ قومی تعہدی لیگ
تاریخی دور بین جنگی دور
 - تعہد حاصل 1 ستمبر 1920
 - فیڈریشن قائم 22 جون 1922
 - حلب اور دمشق کا الحاق 1 دسمبر 1924
Warning: Value specified for "continent" does not comply
تعہد حلب
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.