سلطنت سولو

سلطنت سولو (Sultanate of Sulu) (جاوی: سلطنة سولو دار الإسلام) ایک اسلامی طاوسوجی (Tausūg) قومی سلطنت تھی جو بحیرہ سولو کے کئی جزائر پر جنوبی فلپائن اور شمالی بورنیو میں کئی مقامات پر مشتمل تھی۔ سلطنت کی بنیاد 1457 میں سید ابوبکر ابیرن جنہیں شریف الہاشم بھی کہا جاتا ہے نے رکھی۔

سلطنت سولو دار السلام
Royal Sultanate of Sulu Dar al-Islam
سلطنة سولو دار الإسلام
1457–1917
 

 

 

پرچم

دار الحکومت جولو
زبانیں عربی (سرکاری), توسوكي, مالے
مذہب اسلام
حکومت بادشاہت
سلطان
 - 1457–1480 شریف الہاشم
 - 1480-1505 سلطان کمال الدین
 - 1505-1527 سلطان امیر المرا
 - 1884–1899 جمال الکریم اول
تاریخ
 - قیام 1457
 - فلپائن امریکی جنگ 1917
موجودہ ممالک انڈونیشیا
ملائیشیا
فلپائن
Warning: Value specified for "continent" does not comply

سلطنت سولو کے تاریخی پرچم

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.