سلطنت ملاکا

[[زمرہ:جنوب مشرقی ایشیا کے سابقہ ممالک}|Malacca، 1400]]

سلطنت ملاکا
The Sultanate of Malacca
كسلطانن ملايو ملاك
Kesultanan Melayu Melaka

1400–1511
 

 

Location of Malacca
سلطنت ملاکا پندھرویں صدی
دار الحکومت ملاکا
زبانیں مالے زبان
مذہب اسلام
حکومت بادشاہت
سلطان
 - 1400–1414 اسکندر شاہ
 - 1414–1424 میگات اسکندر شاہ
 - 1424–1444 محمد شاہ
 - 1444–1446 ابو سید شاہ
 - 1446–1459 مظفر شاہ
 - 1459–1477 منصور شاہ
بنداھارا
 - 1400–1412 (اول) Tun Perpatih Permuka Berjajar
 - 1445–1456 تن علی
 - 1456–1498 تن پیراک
 - 1500–1510 تن مطاہر
 - 1510–1511 (آخر) Paduka Tuan
تاریخ
 - قیام 1400
 - ملککا پر پرتگيزی قبضہ (1511) 1511
سکہ ٹن انگوٹ, سونے اور چاندی کے سکے
موجودہ ممالک  ملائیشیا
 سنگاپور
 تھائی لینڈ
 انڈونیشیا
پرتگیزی قلعہ ملاکا کا ایک بچ جانے والا دروازہ

سلطنت ملاکا (Malacca sultanate) (مالے: Kesultanan Melayu Melaka Melaka، جاوی: كسلطانن ملايو ملاك) ایک مالے سلطنت تھی جو جدید ملاکا، ملائیشیا میں قائم تھی۔ روایتی طور پر سلطنت کا قیام 1400 کے قریب مالے سنگاپورہ (Singapura) کے راجا، اسکندر شاہ نے کیا۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.