زند خاندان

خاندان زند (Zand dynasty) (فارسی: سلسله زندیه; سنیے ) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیاد کریم خان زند نے رکھی۔ ابتدائی طور پر اٹھارویں صدی میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے ایران کے علاوہ آذربائیجان اور عراق اور آرمینیا کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔

خاندان زند
Zandiyeh dynasty
سلسله زندیه

 

1750–1794
پرچم قومی نشان
Location of Zandiyeh dynasty
دار الحکومت شیراز
زبانیں فارسی زبان (سرکاری)
حکومت بادشاہت
شاہ
 - 1750–1779 کریم خان زند (اول)
 - 1789–1794 لطف علی خان زند (آخر)
تاریخ
 - آغاز خاندان زند 1750
 - آغاز قاجار خاندان 1794
موجودہ ممالک  آرمینیا
 آذربائیجان
 ایران
 عراق
 روس
Warning: Value specified for "continent" does not comply

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.