سلطنت گجرات

سلطنت گجرات (انگریزی: Gujarat Sultanate) قرون وسطی میں ابتدائی پندرہویں صدی میں موجودہ گجرات میں قائم ہونے والی ایک مسلم سلطنت تھی۔ اس کے بانی خاندان مظفریہ کے مظفر شاہ اول تھے۔ [1]

Sultanate of Gujarat

ગુજરાત સલ્તનત  (گجراتی)
سلطنت گجرات  (فارسی)
1407–1573
پرچم
دار الحکومت

پٹن، گجرات (1407–1411)
احمد آباد (بھارت) (1411–1484, 1535–1573)

چامپانیر (1484–1535)
مذہب ہندو مت
اسلام
جین مت
حکومت مطلق العنان بادشاہت




مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Gujarat Sultanate"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.