ویچی فرانس

ویچی فرانس (Vichy France) یا صرف ویچی فرانسیسی حکومت تھی جس نے دوسری جنگ عظیم میں محوری قوتوں کا ساتھ دیا۔ سرکاری طور پراسنے خود فرانسیسی ریاست (French State) (فرانسیسی: État Français) قرار دیا۔ یہ جولائی 1940 سے اگست 1944 تک قائم رہی۔

فرانسیسی ریاست
French State
État français
محور شریک کار ریاست

1944
پرچم نشان
(غیر سرکاری)
شعار
"Travail, Famille, Patrie"
"کام، خاندان، آبائی زمین"
ترانہ
La Marseillaise
مارسیل کا نغمہ  (سرکاری)
Location of فرانس
دار الحکومت ویچی (دراصل)
پیرس
زبانیں فرانسیسی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت آمرانہ ریاست
فرانسیسی ریاست کا سربراہ
 - 19401944 فلپ پیٹن
وزراء کی کونسل کا صدر
 - 19401942 فلپ پیٹن
 - 19421944 پیئر لیوال
مقننہ قومی اسمبلی
تاریخی دور دوسری جنگ عظیم
 - فرانس کی جنگ 22 جون 1940
 - قیام Enter start year
 - جنوبی فرانس پر قبضہ 11 نومبر 1942
 - پیرس کی آزادی 25 اگست 1944
 - فرانس کی آزادی جون نومبر 1944
سکہ فرانسیسی فرانک
Warning: Value specified for "continent" does not comply
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.