اتحاد جنوبی عرب امارات
اتحاد جنوبی عرب امارات (Federation of Arab Emirates of the South) (عربی: اتحاد إمارات الجنوب العربي) ریاستوں کی ایک تنظیم تھی جو برطانوی حمایت کے تحت وجود میں آِئی جو بعد میں عوامی جمہوری جمہوریہ یمن جسے جنوبی یمن بھی کیا جاتا ہے کی بنیاد بنی۔
Federation of Arab Emirates of the South | ||||
اتحاد إمارات الجنوب العربي | ||||
زیر حمایت | ||||
| ||||
دار الحکومت | غیر متعین | |||
زبانیں | عربی | |||
سیاسی ڈھانچہ | زیر حمایت | |||
تاریخی دور | سرد جنگ | |||
- قیام | 11 فروری 1959 | |||
- اختتام | 4 اپریل 1962 | |||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
بانی ریاستیں
- سلطنت العوذلي
- امارت بيحان
- امارت الضالع
- سلطنت الفضلي
- سلطنت يافع زیریں
- مشيخت العوالق بالا
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.