اطالوی جمہوریہ (نیپولین)

اطالوی جمہوریہ (Italian Republic) (اطالوی: Repubblica Italiana) شمالی اطالیہ میں واقع ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو 1802 سے 1805 تک قائم رہی۔ یہ نپولین کی فرانسیسی جمہوریہ اول کی ایک ماتحت ریاست تھی۔

اطالوی جمہوریہ
Italian Republic
Repubblica Italiana
ماتحت ریاست

1802–1805
پرچم قومی نشان
Location of Italy
1803 میں شمالی اطالیہ
(اٹلی اور فرانس کے درمیان سرحدوں غلط ہیں)
دار الحکومت میلان
زبانیں اطالوی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت صدارتی جمہوریہ
صدر
 - 1802–1805 نپولین بوناپارٹ
نائب صدر
 - 1802–1805 Francesco Melzi d'Eril
مقننہ قانون ساز
تاریخی دور نیپولین جنگیں
 - نینسی معاہدہ 9 فروری 1801
 - لیون میں قومی ملاقاتیں 26 جنوری 1802
 - بادشاہت کا اعلان 17 مارچ 1805
سکہ میلانیسی سکوڈو, لیرا, سولڈو اور دینارو
Warning: Value specified for "continent" does not comply
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.