فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ

ایرانی اشتراکی سوویت جمہوریہ (Persian Socialist Soviet Republic) (فارسی: جمهوری شوروی سوسیالیستی ایران) جسے گیلان سوویت جمہوریہ (Soviet Republic of Gilan) (جمهوری شوروی سوسیالیستی گیلان) بھی کہا جاتا ہے ایران کے صوبے گیلان میں ایک قلیل مدتی سوویت جمہوریہ تھی جو جون 1920 سے ستمبر 1921 تک قائم رہی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ
Persian Socialist Soviet Republic
(Soviet) Republic of Gilan
جمهوری گیلان
Jomhuri-e Gilan"
غیر تسلیم شدہ ریاست

1920–1921

Flag

دار الحکومت رشت
زبانیں گیلکی, فارسی
حکومت جمہوریہ
صدر
 - 19201921 میرزا كوچک خان
تاریخی دور بین جنگی دور
 - جمہوریہ کا اعلان مئی 1920
 - روسی-فارسی معاہدہ فروری 1921
 - اختتام ستمبر 1921
Warning: Value specified for "continent" does not comply
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.