ایپسکوپی
ایپسکوپی (Episkopi) قبرص کے ضلع لیماسول میں جزوی طور واقع ایک گاؤں ہے اس کا کچھ حصہ برطانوی سمندر پار علاقے ایکروتیری و دیکیلیا میں میں شامل ہے۔ یہ لیماسول شہر سے تقریباً 14 کلومیٹر اور پافوس کے مشرق میں 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ ایپسکوپی اصل میں کوریون کی ایک پہاڑی پر آباد ہوا تھا جو دریائے کوریس کے کنارے ایک مقام ہے۔
ایپسکوپی Episkopi Επισκοπή | |
---|---|
![]() ایپسکوپی بے، قبرص | |
ملک |
![]() |
ضلع | ضلع لیماسول |
آبادی (2001)[1] | |
• کل | 3,076 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.