اتحاد اسلامیت
اتحاد اسلامیت (عربی: الوحدة الاسلامية، انگریزی: pan-islamism) ایک سیاسی تحریک ہے جو ایک اسلامی ریاست – عموماً ایک خلافت[1] – یا یورپی اتحاد کی طرز پر ایک بین الاقوامی تنظیم کے تحت اسلامی اصولوں کے مطابق مسلمانوں کو متحد کرنے کی وکالت کرتی ہے۔
حوالہ جات
- Bissenove (فروری 2004)۔ "Ottomanism, Pan-Islamism, and the Caliphate; Discourse at the Turn of the 20th Century" (پیڈیایف)۔ BARQIYYA (1)۔ American University in Cairo: The Middle East Studies Program۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 26, 2013۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.