عالم اسلام

عالم اسلام (Muslim world) (جسے امت مسلمہ بھی کہا جاتا ہے) متعدد معنی رکھتا ہے۔ مذہبی معنوں میں امت اسلامیہ سے مراد ایسے افراد ہیں جو اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔ ثقافتی لحاظ سے امت مسلمہ سے مراد اسلامی تہذیب ہے۔ جدید جغرافیائی سیاسی لحاظ سے امت مسلمہ سے مراد عام طور پر مجموعی مسلم اکثریت والے ممالک، ریاستیں، اضلاع اور شہر ہیں۔

عالم اسلام


بسلسلہ مضامین:
اسلام

2010ء کے مطابق مسلمان 1.6 بلین یا دنیا کی آبادی کا تقریباً 23.4٪ ہیں۔[1] مسلم تناسب بلحاظ خطہ کے اعتبار سے ایشیاء-اوقیانوسیہ میں 24.8%، [2] مشرق وسطی-شمالی افریقہ میں 91.2%، [3] ذیلی صحارا افریقہ میں 29.6%، [4] یورپ میں 6.0% [5] اور امریکین میں 0.6% ہے۔[6][7][8][9]

جغرافیہ

اسلام دنیا کا بطور تعداد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ 2010ء کے ایک مطالعے کے مطابق جسے جنوری 2011ء میں جاری کیا، [10][11] اسلام کے 1.57 بلین پیروکار ہیں جو اسے دنیا کی آبادی کا 23 فیصد سے زائد بناتے ہیں۔[12][13][14] پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 2010ء میں 49 مسلم اکثریتی ممالک کے تھے۔[15]

دنیا کے نقشہ کی مسلمان آبادی فیصد بلحاظ ملک، بمطابق پیو ریسرچ سینٹر (تعین 29 جون 2014)۔

بڑی مسلم آبادی والے ممالک (2010)

بھارت، نائیجیریا، ایتھوپیا، چین اور روس کے سوا اکثریت مسلمان آبادی مندرجہ ذیل ممالک میں ہے۔[16]

مندرجہ ذیل علاقوں میں ایک مسلمان آبادی کی سرکاری حیثیت ہے

کچھ جنوب مغربی ایشیائی اور شمالی اور شمال مشرقی افریقی ممالک جو مشرق وسطی اعظمی کا حصہ تصور کیے جاتے ہیں۔ روس میں چیچنیا، داغستان، کباردینو-بالکاریا، کراچائے-چرکیسیا، انگوشتیا، تاتارستان، باشکورتوستان مسلم اکثریت میں ہیں۔

کچھ تعریف کے مطابق مندرجہ ذیل مسلم اقلیتوں میں شامل ہوں گے

آبادیات

جغرافیائی تقسیم

مسلم ممالک یا آبادی
دنیا کے مذاہب کا ایک نقشہ

حوالہ جات

  1. "Executive Summary"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ پیو ریسرچ سینٹر۔ 27 جنوری 2011۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  2. "Region: Asia-Pacific"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  3. "Region: Middle East-North Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  4. "Region: Sub-Saharan Africa"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  5. "Region: Europe"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  6. "Region: Americas"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2012۔
  7. Tom Kington (31 مارچ 2008)۔ "Number of Muslims ahead of Catholics, says Vatican"۔ The Guardian۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2008۔
  8. "Muslim Population"۔ IslamicPopulation.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2008۔
  9. "Field Listing – Religions"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2008۔
  10. "Muslim Population by Country"۔ The Future of the Global Muslim Population. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  11. "Preface"، The Future of the Global Muslim Population، پیو ریسرچ سینٹر
  12. "Executive Summary"۔ The Future of the Global Muslim Population. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  13. Turmoil in the world of Islam
  14. "Christian Population as Percentages of Total Population by Country"۔ Global Christianity. Pew Research Center. Retrieved 22 دسمبر 2011.
  15. "Muslim-Majority Countries"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  16. "Muslim Population by Country"۔ The Future of the Global Muslim Population۔ Pew Research Center۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011۔
  17. "Sudan Overview"۔ http://www.sd.undp.org/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-03۔ External link in |publisher= (معاونت)
  18. Centraal Bureau van de Statistiek (CBS) – Netherlands/ Muslimpopulation۔ Cbs.nl. Retrieved on 11 مئی 2012.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.