برونائی میں اسلام
اسلام برونائی کا سرکاری مذہب ہے برونائی کی آبادی میں 64 فیصد مسلمان ہیں ۔[1][2][3] زیادہ تر مسلمان سنی کی شاخ شافعی سے تعلق رکھتے ہیں زیادہ تر مسلمان چینی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے 15 ویں صدی کے دوران مالے سے سلطان نامی مسلمان یہاں آیا سلطان نے اسلام پھیلانے کے لیے کافی کوششیں کی وہ تیل کا تاجر تھا اس نے فلاحی کاموں میں حصہ لیا اس نے ملک میں اسلام پھیلانے کے لیے کئی مساجد تعمیر کروائیں۔
برونائی میں اسلام | |
---|---|
![]() مسجد سلطان عمر علی سیف الدین | |
معلومات ملک | |
نام ملک | ![]() |
کل آبادی | 374،577 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 239،729 |
فیصد | 64٪[حوالہ درکار] |

برونائی کی ایک مسجد
اسلام بلحاظ ملک |
---|
![]() |
|
|
|
|
|
باب اسلام |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.