عبد اللہ بن علی

آپ علمدارِ کربلا حضرت عباس ؓ کے حقیقی بھائی تھے۔اُم البنین اور امام علی ؓ کے صاحبزادے تھے ۔

واقعہ کربلا میں ہانی بن ثبیث حضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے ۔

= مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.