حبیب بن مظاہر اسدی

حبیب بن مظاہر اسدی (عربی: حبيب بن مظاهر الأسدي) بنو اسد قبیلہ سے تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے۔

حبیب بن مظاہر اسدی
Habib ibn Madhahir
عربی: حبيب بن مظاهر
(عربی:
وجہ شہرت رفقاء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور علی بن ابی طالب
وفات جمعہ، 10 محرم (مہینہ), 61 ہجری / 10 اکتوبر، 680 (عیسوی تقویم) (عمر 75)
مقام تدفین کربلا، عراق
موت کی وجہ واقعہ کربلا
والد مظاہر
مذہب اسلام

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.