اسماعیل ابن جعفر

امام اسماعیل، امام جعفر صادق کے بڑے فرزند۔ والد کی زندگی ہی میں فوت ہو گئے۔ ان کے نام سے شیعوں کا ایک فرقہ اسماعیلیہ وجود میں آیا۔ اس کے نزدیک اسماعیل ساتویں امام ہیں۔ نہ کہ امام موسیِ کاظم،جیسا کہ اثناعشری عقیدہ ہے۔ اسماعیل، امام جعفر صادق کی وفات سے پانچ سال قبل ہی 143ھ/762ء میں مدینہ منورہ میں فوت ہو گئے اور جنت البقیع کے قبرستان میں دفن ہوئے جبکہ اسماعیلیوں کے نزدیک امام جعفر کی وفات کے پانچ سال بعد بھی امام اسماعیل زندہ تھے۔[1]

اسماعیل ابن جعفر
اسماعیل ابن جعفر

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 721  
مدینہ منورہ  
تاریخ وفات سنہ 755 (3334 سال) 
مدفن جنت البقیع  
اولاد محند بن اسماعیل ، علی بن اسماعیل  
والد جعفر الصادق  
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ امام  

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

ماہ و سال

اسماعیل ابن جعفر
چھوٹی شاخ قریش
پیدائش: 103ھ 721ء وفات: 138ھ 755ء
مناصب اہل تشیع
ماقبل 
جعفر صادق
اسماعیلیوں کے چھٹے امام
والد کی وفات کے بعد
مابعد 
محمد بن اسماعیل

حوالہ جات

  1. مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف،قاسم محمود،ص-167
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.