سلیم بن قیس

سُلَیم بن قیس ہلالی' یا ابوصادق سُلَیم بن قیس عامری ہلالی کوفی (ولادت 2 قبل از ہجرت- وفات 70ھ یا 76 ہجری) اصحاب خاص علی بن ابی طالب، حسن بن علی و حسین بن علی و علی بن حسین تھے اور امام محمد باقر کی زیارت بھی کی تھی۔

سلیم بن قیس
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 695  

ان کی کتاب سلیم بن قیس ہلالی، جو اسرار آل محمد کے نام سے فارسی میں ترجمہ بھی ہوئی ہے اور مشہور کتاب ہے۔ الفهرست (ابن ندیم) کے مطابق اسلام کی کی پہلی تالیف ہونے والی کتاب ہے۔ اور پہلی صدی ہجری کی تنہا باقی رہنے والی موجودہ کتاب بھی ہے۔[1][2] تاریخ تالیف احتمالی طور دوسری صدی کے آغاز میں ہے۔[3]

مآخذ

  • سانچہ:یادکرد ژورنال
  • مقدمہ کتاب اسرار آل محمد علیهم السلام، ترجمہ اسماعیل انصاری زنجانی خوئینی، نشر الهادی، قم، سال 1416ھ، چاپ اول

حوالہ جات

  1. کتاب سلیم‌بن قیس ہلالی
  2. آبان بن ابی عیاش
  3. مدرسی (Tradition and Survival)، صفحہ 83

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.