الکامل فی التاریخ
ابن الاثیر (4 جمادی الثانی 555ھ۔ شعبان 630ھ / 12 مئی 1160ء۔ 1233ء) کی مشہور و معروف تاریخی کتاب جس میں ابتدا سے 628ھ / 1231ء تک کے تاریخی واقعات سال بسال مندرج ہیں۔
اشاعت و طباعت
یہ کتاب 9 جلدوں پر مشتمل ہے۔ ادارہ الطباعة المنيریہ قاہرہ، مصر نے اسے 1357ھ / 1938ء کو شائع کیا۔
مشتملات
اس کتاب کی دوسری جلد سیرت سے متعلق ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.