شیخ مفید

مُحمّد بن مُحمّد بن نَعمان ملقب بہ شیخ مُفید و معروف بہ ابن المعلّم چوتھی صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی و سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔

شیخ مفید
معلومات شخصیت
پیدائش 22 مئی 948  
بغداد  
وفات 29 نومبر 1022 (74 سال)[1] 
بغداد  
شہریت دولت عباسیہ  
مذہب اسلام
فرقہ شیعہ اثنا عشری
فقہی مسلک جعفریہ
عملی زندگی
استاذ شیخ صدوق ، ابن جنید اسکافی ، ابن قولویہ ، ابو غالب الزراری ، ابوبکر محمد بن عمر ابن الجعابی  
تلمیذ خاص شیخ طوسی  
پیشہ الٰہیات دان  
کارہائے نمایاں مسار الشیعہ ، الارشاد فی معرفہ حجج اللہ علی العباد ، الجمل و النصره لسید العترہ فی حرب البصرہ  
باب اسلام

حوالہ جات

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119169029 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.