الامالی

الامالی :املا کی جمع ہے وہ کتاب جس میں شیخ کے املا کرائے ہوئے فوائد ونکاتِ حدیث جمع ہوں۔
پہلے زمانے میں طریقہ یہ ہوتا کہ استاذ اپنی یاد کی ہوئی حدیثیں اپنے شاگردوں کو املا کراتا املا یہ ہے کہ اس کے شاگرد قلم دوات کے ساتھ بیٹھتے اور جو استاذ بولتا لکھتے جاتے اس طرح شاگرد کے پاس کئی مجالس کے بعد مجموعہ تیار ہوجاتا اسے وہ شیخ کی امالی کہتا۔ اس کی مثال حافظ ابن حجر کی امالی
اورامالی امام محمد ہے۔

جس وقت طباعت کا کام عام ہوا تو لکھوانے املاءکا طریقہ مفقود ہوتا گیا[1]

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.