رشید الدین فضل اللہ ہمدانی

رشید الدین طبیب (فارسی: رشیدالدین طبیب) (1247–1318) کو رشید الدین فضل اللہ ہمدانی (فارسی: رشیدالدین فضل‌اللہ همدانی) بھی کہا جاتا ہے۔

رشید الدین فضل اللہ ہمدانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1247  
ھمدان  
وفات 18 جولا‎ئی 1318 (7071 سال) 
تبریز  
شہریت ایران  
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ ، طبیب ، موجد ، سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان عربی [1] 
شعبۂ عمل طب  
کارہائے نمایاں جامع التواریخ  
فارس میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ

وہ 1247 میں فارس کے مقام ہمدان میں پیدا ہوئے۔ وہ فارس کے وزیر اعظم بنے، تاریخ دان رہے اور ماہر طبیعیات بھی تھے۔ اُن کا تعلق ہمدان کے یہودی خاندان سے تھا۔ رشید الدین نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا۔ ان کا سب سے بڑ اکارنامہ ان کی تالیف جامع التواریخ ہے جو انہوں نے منگولیا کے ایل خانی بادشاہ اباقا خان کے کہنے پر 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل کی۔

انہیں 70 سال کی عمر میں 13 جولائی 1318ء کو پھانسی دے دی گئی۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121581225 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.