چودہویں صدی
<<<تیرہویں صدی <<< چودہویں صدی >>> پندرہویں صدی>>>
واقعات
- تیرنگانو، مالے جزیرہ نما میں اسلام پہنچا۔
- جامع مسجد اصفہان، اصفہان، ایران کی تکمیل۔
بلحاظ تاریخ
- 1368ء — مغول یوآن خاندان چین کا اختتام اور منگ خاندان کا دور شروع ہوا۔
قابل ذکر شخصیات
- ابن بطوطہ، 1304ء – 1368ء بربر مسلمان سیاح و رحلہ کا مصنف۔
- چاسر، انگریز مصنف
- علا الدین خلجی، افغانی ترک حکمران، نے جنوی ایشیا پر حکومت کی
- ابن خلدون، مسلمان مؤرخ و بابائے علم تاریخ
- امیر تیمور
- ابن تیمیہ
- ہنری چہارم شاہ انگلستان 1399ء تا 1460ء وفات تک بادشاہ رہا۔
- جان وکلف، 1320ء – 1384ء بائبل کا مترجم، ماہر الہیات۔
ادبی شخصیات
- دانتے الیگیری 1265ء – 1321ء
- بوکاچیو 1313ء – 1375ء
- حافظ شیرازی 1310ء – 1379ء
- یوہانس گوٹن برگ 1398ء – 1468ء
حکمران
- منسا موسیٰ (و۔ 1337ء) سلطنت مالی کا حکمران، اس کے دور میں مالی دنیا کے آدھے سونے کا ذریعہ تھا۔
- امیر تیمور، 1336ء – 1405ء اہم ایشیائی جنگجو اور تیموری خاندان کا بانی۔
- علا الدین خلجی، شمالی بھارت کا بادشاہ
- محمد بن تغلق، ہندوستان کا بادشاہ
- عثمان اول، 1258ء – 1326ء عثمانی خاندان کا رہنما اور جس نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی۔
- رابرٹ بروس، 1274ء –1329ء اسکاٹی بادشاہ جس نے مملکت انگلستان کے خلاف پہلی اسکاٹ لینڈ کی پہلی جنگ آزادی میں فتح حاصل کی۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.