پہلا ہزارہ

پہلا ہزارہ اس سے مراد پہلے ایک ہزار سال ہیں۔ جو ہر آغاز کے اعتبار سے پورے ایک ہزار گزرنے کے بعد اس آغاز کا پہلا ہزارہ ہو گا۔ مثال کے طور ہر تقویم کے آغاز سے ہزار سال گزرنے کے بعد اس تقویم کا پہلا ہزارہ ہو گا۔

عیسوی تقویم کا پہلا ہزارہ

یہ وہ دور ہے جو یکم جنوری سن 1 عیسوی سے شروع ہو کر 31 دسمبر 1000 عیسوی پر ختم ہوتا ہے۔

اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
  • د = دہائی
  • بم = بعد از مسیح*

    ملینیم 1 قبل از مسیح - ملینیم 1 بعد از مسیح - ملینیم 2 بعد از مسیح

    1 صدی بم 0000دبم 0010دبم 0020دبم 0030دبم 0040دبم 0050دبم 0060دبم 0070دبم 0080دبم 0090دبم
    2 صدی بم 0100دبم 0110دبم 0120دبم 0130دبم 0140دبم 0150دبم 0160دبم 0170دبم 0180دبم 0190دبم
    3 صدی بم 0200دبم 0210دبم 0220دبم 0230دبم 0240دبم 0250دبم 0260دبم 0270دبم 0280دبم 0290دبم
    4 صدی بم 0300دبم 0310دبم 0320دبم 0330دبم 0340دبم 0350دبم 0360دبم 0370دبم 0380دبم 0390دبم
    5 صدی بم 0400دبم 0410دبم 0420دبم 0430دبم 0440دبم 0450دبم 0460دبم 0470دبم 0480دبم 0490دبم
    6 صدی بم 0500دبم 0510دبم 0520دبم 0530دبم 0540دبم 0550دبم 0560دبم 0570دبم 0580دبم 0590دبم
    7 صدی بم 0600دبم 0610دبم 0620دبم 0630دبم 0640دبم 0650دبم 0660دبم 0670دبم 0680دبم 0690دبم
    8 صدی بم 0700دبم 0710دبم 0720دبم 0730دبم 0740دبم 0750دبم 0760دبم 0770دبم 0780دبم 0790دبم
    9 صدی بم 0800دبم 0810دبم 0820دبم 0830دبم 0840دبم 0850دبم 0860دبم 0870دبم 0880دبم 0890دبم
    10 صدی بم 0900دبم 0910دبم 0920دبم 0930دبم 0940دبم 0950دبم 0960دبم 0970دبم 0980دبم 0990دبم

    اہم وافعات

    - مسیحیت کا آغاز
    - ہندوستان میں گپتا دور
    - اسلام کا آغاز
    - اولمپک کھیلوں کا آغاز
    - روم کا عروج اور پھر زوال
    - امیہ خلافت آغاز و زوال
    - عباسی خلافت آغاز و زوال

    اہم شخصیات

    - حضرت عیسی، مذہبی راہنما (نبی)
    - سائی لون، کاغذ دریافت کیا
    - ژانگ ہینگ، چینی ماہر ریاضی اور ہیئت
    - قسطنطن اول، رومی شاہنشاہ
    - حضرت محمد، مذہبی راہنما (آخری نبی)
    - شارل مین، فرانک شاہنشاہ
    - الخوارزمی، ماہر ریاضی
    - ہارون الرشید، عباسی شاہنشاہ

    حوالہ جات

      اہم دریافتیں

      - کاغذ، چین
      - الجبرا، مشرق وسطی
      - شطرنج، ہندوستان
      - مقناطیسی کمپس، چین
      - قولاد، ہندوستان

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.