عباسی

عباسی ایک خاندانی نام ہے، جو عباس بن عبد المطلب کی نسل و اولاد سے ہیں ، خلافت عباسیہ سے ان کی نسلی نسبت بھی قومیت عباسی مراد ہو سکتی ہے، سندھ میں کلہوڑے بھی خود کو عباسی کہتے ہیں، سندھ ہی سے ہجرت کر کے بہاولپور آنے والے داؤد پوترے ریاست بہاولپور کے عباسی حکمران خاندان کہلاتے ہیں، مری ضلع راولپنڈی میں آباد عباسی عام طور پر ڈھونڈ عباسی کہلاتے ہیں سندھ میں انجمن اتحاد عباسیہ تنظیم قائم ہے جس کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر شفقت حسین عباسی ہیں،علاوہ ازیں ایک متحدہ اتحادعباسیہ ہے جس کے مرکزی رہنماء سردار ممتاز عباسی ہیں۔فقہ عباسیہ ان کی دینی فکر ہے۔ خاندان عباسیہ کے علاوہ پیروکاران خاندان عباسیہ بھی اپنے ناموں کے ساتھ عباسی لکھتے ہیں یہ پیروکاران خاندان عباسیہ وہ لوگ ہیں جو فقہ عباسیہ مذہب ابن عباس آل عباس کے ماتحت تھے اور خاندان عباسیہ کے ساتھ مل کر کفار و مشرکین کے خلاف جہاد و قتال کرنے والوں کی اولادیں ہیں۔

سیاست دان

کھلاڑی

صحافی

  • انصار عباسی، پاکستانی اخبار دی نیوز انٹرنیشنل کے ایک تحقیقاتی مدیر
  • کاشف عباسی، پاکستانی صحافی، ٹیلی ویژن(اے آر وائی نیوز) کےٹاک شو( آف دی ریکارڈ)کے میزبان اور اینکر پرسن ہیں
  • عادل عباسی، پاکستانی صحافی، ٹیلی ویژن(اے آر وائی نیوز) کے ٹاک شو (اعتراض ہے)کے میزبان اور اینکر پرسن ہیں

اداکار

دیگر شخصیات

  • عنایت رسول عباسی، (پیدائش:1828 - وفات:1902) ہندوستان کے ایک ماہر لسانیات عالم
  • تنویر عباسی، (پیدائش: 1934ء - وفات:1999ء ) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے مشہور و معروف شاعر، محقق اور نقاد
  • مضطر عباسی، [1] ،ایک پروفیسر جنھوں نے اسپرانتو زبان میں قرآن کا ترجمہ و تفسیر اور چالیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف
  • جسٹس عقیل احمد عباس کراچی
  • شہ محمد احمد کلیم اللہ لوط عثمانی عباسی عبقری چیمہ ، یہ ہیں تو پیروکار خاندان عباسیہ سے اور خاندان عباسیہ کی دینی فکر فقہ عباسیہ کے مبلغ یعنی ان کے نام کے ساتھ عباسی تبرکا ہے لیکن خاندان عباسیہ میں اور ساری امت مسلمہ میں انکو قدر کی نگاہ سے اس لیئے دیکھا جاتا ہے کہ یہ اللھم فقہہ فی الدین کی دعائے نبوی کی فقہ کے خادم و محافظ ہیں۔ ان کے خاندان کا پچھلی کئی نسلوں سے لقب شہ شیر علی ہے

مزید دیکھیے

حوالہ جات


یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.