عباس (نام)
عباس (عباس، عربی: عباس عربی زبان میں "شیر" کو عباس بھی کہتے ہیں۔[1] عباس بن عبد المطلب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا) اور عباس بن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے، اپنے سوتیلے بھائی حسین ابن علی کے شانہ بشانہ واقعہ کربلا میں شریک تھے۔ عباس ابن علی کو شیعہ مسلمانوں میں خاص احترام حاصل ہے، عباس کی یاد میں اور بطور خراج تحسین بنو عباس[2] نام کا قبیلہ عرب میں موجود ہے۔
عباس | |
---|---|
تلفظ |
عربی: [ʕaba:s] مصری عربی: [ʕæbˈbæ:s] |
صنف | مردانہ |
زبان | عربی |
اصل | |
معنی | شیر |
دیگر نام | |
مزید دیکھیے | عباس |
![]() |
عباس کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
شخصیات
- عباس I of Egypt (1813–1854)، known as عباس پاشا، والی مصر 1848–1854.[3]
- عباس اول (1557–1628)، بادشاہ پرشیا، مشہور بہ بادشاہ عباس عظیم۔[3]
- عباس II مصر (1874–1944)، مشہور بہ عباس حلمی، مصر کے کھدوے 1892–1914۔[3]
- عباس II پرشیا (1632–1666)، بادشاہ پرشیا 1642–1666
- عباس III (وفات 1739?)، بادشاہ پرشیا 1732–1736
- عباس ابن فرناس (810–887)، بربر معالج، موجد اور موسیقار
- عباس مرزا (1783–1833)، ایران روس جنگوں میں فوج کا رہنما 1811–13 اور 1826–28۔[3]
- عباس بن عبد المطلب (566–652)، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا اور خلافت عباسیہ بغداد کے جد[3]
- عباس بن علی (647 –680)، علی بن ابی طالب کے بیٹے۔[3]
- ‘عباس ابن الولید (وفات 750)، اموی شہزادہ اور جنرل
- عباس (اداکار) (پیدائش 1975)، جنوبی ہند فلمی اداکار
- عباس ارم (پیدائش 1906)، ایرانی سفارت کار اور سیاست دان
- عباس کاظمی (پیدائش 1955)، بھارتی جرائم کا وکیل
نام کا درمیانی حصہ
- امیر عباس ہویدا (1919–1979)، ایرانی ماہر معیشت اور سیاست دان
نام کا آخری جز
- ابو عباس (1948–2004) مشہور بہ "محمد زیدان"، بانی فلسطین لبریشن فرنٹ (پی ایل ایف) تنظیم
- علی اسد عباس (پیدائش 1976)، عرب امارات کے کرکٹ کھلاڑی
- اطہر عباس، پاکستانی فوجی جنرل
- فرحت عباس (1899–1985)، سیاسی رہنما اور پہلے (صوبائی) صدر الجیریا
- غلام عباس (مصنف) (1909–1982)، پاکستانی مصنف
- غلام عباس (کرکٹ کھلاڑی) (پیدائش 1947)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- ہاشم عباس (پیدائش 1963)، مصری موسیقار
- عماد عباس (1974?–2004)، فلسطینی عسکریت پسند
- عمران عباس (پیدائش 1978)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- جہانگیر عباس (پیدائش 1970)، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- خواجہ احمد عباس (1914–1987)، ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، ناول نگار اور صحافی۔
- محمود عباس (پیدائش 1935) آقا "ابو میزان"، صدر فلسطین نیشنل اتھارٹی (پی این اے) جنوری 2005 – جنوری 2009،
- نبیل عباس (پیدائش 1986)، عراقی فٹ بال کھلاڑی
- نظر سفیان عباس (پیدائش 1975)، بلغاری ویٹ لفٹر
- ناصر عباس، ملیشیائی عسکریت پسند
- قیصر عباس (پیدائش 1982)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- روشن عباس، بھارتی ٹیلی ویژن اور ریڈیو میزبان
- سہیل عباس (پیدائش 1977)، پاکستانی ہاکی کھلاڑی
- وائل عباس (پیدائش 1974)، مصری حقوق انسان کا کارکن
- یوسف عباس، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے چینی ماورائے عدالت قیدی
- ظہیر عباس (پیدائش 1947)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
مقامات
- بندر عباس، ایران
حواشی
- Norman 2003، صفحہ۔ 370
- Anon 2010
- Thorne 1984، صفحہ۔ 1
حوالہ جات
- Anon۔ "Hazrat عباس (A.S.)"۔ Islamic Shia Ithna Asheri Jamaat of Toronto۔ مورخہ 9 ستمبر 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2014۔
- Teresa Norman۔ A World of Baby Names (اشاعت Revised۔)۔ New York، NY: The Berkley Publishing Group۔ آئی ایس بی این 0-399-52894-6۔ ایل سی سی این 2003046015۔
- John Thorne (ویکی نویس.)۔ "عباس"۔ The Chambers Biographical Dictionary (اشاعت Revised۔)۔ Edinburgh، UK: Chambers، Ltd.۔ آئی ایس بی این 0-550-18022-2۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.