بربر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقا میں رہتا ہے۔ یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے۔ آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔

بربر
Imazighen / ⵉⵎⴰⵣⵉⵖⴻⵏ
عبد القادر الجزائریاحمد ابوطالبمصطفےٰ بن بوالعید
ابن بطوطہمسینیسا گرماہایدیر
کاتب یاسینسعید تغماویزین الدین زیدان
گنجان آبادی والے علاقے
 ریاستہائے متحدہ [1]
زبانیں

بربر زبانیں (بنیادی), عربی.

غیر ملکی زبانیں: فرانسیسی, ہسپانوی
متعلقہ نسلی گروہ
غوانش, طوارق

بربر کی مشہور شخصیات

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. عرب امریکی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.