مرتضیٰ جاوید عباسی

مرتضیٰ جاوید عباسی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی جو قائم مقام اسپیکر بھی رہے ہیں۔ مرتضیٰ جاوید عباسی مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ایبٹ آباد سے منتخب ہوئے ہیں۔

مرتضیٰ جاوید عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1970 (49 سال) 
ایبٹ آباد  
شہریت پاکستان  
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  
مناصب
رکن تیرہویں قومی اسمبلی پاکستان  
رکن مدت
17 مارچ 2008  – 17 مارچ 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے 18  
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان  
رکن مدت
1 جون 2013  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے 18  
نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان (18  )  
آغاز منصب
3 جون 2013 
فیصل کریم کنڈی  
محمد قاسم خان سوری  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.