اے آر وائی نیوز

اے آر وائی نیوز دبئی میں قائم پاکستان کا خبروں کا چینل ہے۔ 2004ء میں اے آر وائی گروپ نے قائم کیا تھا۔ اس کے نشریات اردو زبان میں ہوتے ہیں۔ پاکستان کے بہترین نیوز فراہمداروں میں سے ہے۔ پہلے یہ اے آر وائی ون ورلڈ کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں اے آر وائی نیوز سے نام کا اعادت ہو گیا۔

اے آر وائی نیوز
ARY NEWS(previously ARY ONE WORLD)
آغاز 2004
جال اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک
ملکیت اے آر وائی گروپ
ہیئت تصویر رخی تناسب (576i, SDTV )
نشریاتی علاقہ Australia, Europe, Asia, India, پاکستان, بنگلہ دیش, سری لنکا, افغانستان Middle East, United Kingdom, United States
صدر دفاتر کراچی, سندھ, پاکستان
ساتھی چینلز

اے آر وائی ڈیجییٹل
دی میوزک
اے آر وائی کیو ٹی وی

[aryzauq]
ویب سائٹ ARY News
دستیابی
سیارچہ
Dish Network (USA) Channel 651
Sky (UK & Ireland) Channel 806
Eutelsat 28A (یورپ) 11390 V 27500 2/3
کیبل
Virgin Media (UK) Channel 819
آئی پی ٹی وی
World On Demand (Japan) Channel ???
Ptcl Smart (پاکستان) Channel 06

مشہور پروگرام

  • عام آدمی
  • باخبر سویرا
  • کسٹم کارنر
  • کریمنل موسٹ وانٹد
  • ڈبل وکٹ
  • ہم سولہ کروڑ
  • انسائیڈ ہالی وڈ
  • انسائیٹ
  • کیوں
  • ون لائف
  • تعمیراتی ورثہ
  • ذمے دار کون
  • سرعام

اے آر وائی نیٹ ورک

حریف

مزید

بیرونی روابط

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.