92 نیوز
92 نیوز (92 News) ایک اردو زبان کا پہلا پاکستانی ایچ ڈی ٹیلی ویژن نیوز چینل ہے [1][2] جسے 2015ء میں شروع کیا گیا۔ اس کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔[3]
92 نیوز ایچ ڈی 92 News HD | |
---|---|
| |
آغاز | 6 فروری 2015 |
ہیئت تصویر | 16:9 (1080i, ایچ ڈی ٹی وی) |
نعرہ | با خبر، با وسوق |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو، |
نشریاتی علاقہ | جنوبی ایشیا، مشرق وسطی، ریاستہائے متحدہ امریکا، متحدہ عرب امارات، مملکت متحدہ، آئر لینڈ، بھارت |
صدر دفاتر | لاہور، پنجاب، پاکستان |
ویب سائٹ | 92newshd.tv |
دستیابی | |
آئی پی ٹی وی | |
پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی (پاکستان) | 015 |
ShavaTV | 07 |
اسٹریمنگ میڈیا | |
92 News HD Live | Watch Live |
پاکستان کا پہلا 7ڈی ہولوگرام ٹیکنالوجی اس چینل کے پاس ہے اور رپورٹنگ کے لیے استعمال کرتا ہے-
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.