مرتضی بھٹو
میر غلام مرتضی بھٹو ایک پاکستانی سیاست دان تھا۔[1][2] وہ سابقہ وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔ وہ دہشت گرد تنظیم الذوالفقار کا بانی بھی تھا جو محمد ضیاء الحق کے دور میں اس کے والد کی سزائے موت کے رد عمل میں بنائی گئی تھی۔[3][4] وہ ایک مفرور کے طور پر افغانستان منتقل ہو گیا، فوجی ٹربیونل نے اس کی غیر حاضری میں اسے سزائے موت کا حکم جاری کیا۔
مير مرتضی بھٹو Mir Murtaza Bhutto | |
---|---|
(انگریزی میں: Murtaza Bhutto) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 ستمبر 1954 لاڑکانہ |
وفات | 20 ستمبر 1996 42 سال) کراچی | (عمر
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
زوجہ | فوزیہ فصح الدین بھٹو غنوی بھٹو |
اولاد | فاطمہ بھٹو |
والدین | ذوالفقار علی بھٹو نصرت بھٹو |
والد | ذوالفقار علی بھٹو |
والدہ | نصرت بھٹو |
بہن/بھائی | |
خاندان | بھٹو خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی کرائسٹ چرچ |
پیشہ | سیاست دان |
عسکری خدمات | |
وفاداری | الذوالفقار |
وفات
جمعرات، 20 ستمبر 1996ء کی شام کو مرتضی بھٹو اور دیگر چھ پارٹی کارکنوں کو اس کی رہائش گاہ کے قریب ایک پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.