لاڑکانہ

لاڑکانہ صوبہ سندھ، پاکستان کا ایک شہر ہے جو ضلع لاڑکانہاصل مقام پیدائیش دہلی ہے دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ یہ ضلع لاڑکانہ اور تحصیل لاڑکانہ کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی چار تحصیلیں ہیں

لاڑکانہ
تاریخ تاسیس 1901 
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   [1]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع لاڑکانہ  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27.56°N 68.226388888889°E / 27.56; 68.226388888889  
رقبہ 7423 مربع کلومیٹر  
بلندی 147 میٹر  
آبادی
کل آبادی 435817 (2017) 
مزید معلومات
اوقات پاکستان کا معیاری وقت  
فون کوڈ 074 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:1172128  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کوٹری - حبیب کوٹ برانچ ریلوے لائن پر لاڑکانہ کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں رکتیں ہیں۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.  "صفحہ لاڑکانہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.