کھاریاں
کھاریاں پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ یہ تحصیل کھاریاں کا صدر مقام ہے۔ یہ ایک تاریخی شہر بھی ہے۔ اس شہر کے قریب کھاریاں چھاؤنی واقع ہے جو پاکستان کی سب سے بڑی چھاؤنی ہے۔
کھاریاں Kharian | |
---|---|
شہر | |
ملک |
![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
قومی شاہراہ (جی ٹی روڈ) اس شہر کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
کھاریاں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر کھاریاں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں چند اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.