ساہیوال
ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے۔ اس کا پرانا نام منٹگمری تھا۔ یہاں ساہی قوم کی اکثریت کی وجہ سے نام ساہیوال ہوا ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے انگریزوں کے زمانے سے پہلے بھی اس کا نام ساہیوال ہی تھا۔ انگریزوں نے تبدیل کرکے منٹگمری رکھا تھا۔ جسے بعد میں پھر ساہیوال کر دیا گیا تھا۔ کیونکہ انگریزوں کی یہاں کی ایک قوم ’’ساہی‘‘ سے اچھی نہ بنتی تھی کینال کالونی کنان پارک اور اسٹیڈیم کے آس پاس کا علاقہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ابهى حال ہی میں ايک نيا فريدیہ پارک كو خوبصورت بنايا اور تفريح كا اور جهولوں كا اضافہ كيا جو كہ ساہيوال كو اور خوبصورت بناتا ہے ساہيوال كا لڑكوں كا كالج بهى بہت مشہور ہے۔
ساہیوال | ||
---|---|---|
(روسی میں: Монтгомери) (روسی میں: Сахивал) | ||
تاریخ تاسیس | 1865 | |
انتظامی تقسیم | ||
ملک | ![]() | |
دارالحکومت برائے | ||
تقسیم اعلیٰ | ساہیوال ضلع | |
جغرافیائی خصوصیات | ||
متناسقات | 31.116666666667°N 73.183333333333°E | |
بلندی | 152 میٹر | |
آبادی | ||
کل آبادی | 247706 (2017) | |
مزید معلومات | ||
جڑواں شہر | ||
فون کوڈ | 040 | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |
جیو رمز | {{#اگرخطا:1166548 |}} | |
| ||
مشاہیر
حوالہ جات
- "صفحہ ساہیوال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019۔
- http://www.rochdale.gov.uk/leisure-and-culture/Pages/20-things-to-know.aspx
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.