ابو عبید جوزجانی

ابو عبید جوزجانی، (و۔ 1070ء)،[2] (ابو عبيد جوزجانی) ایک فارسی معالج و وقائع نگار تھا جس کا تعلق صوبہ جوزجان افغانستان سے تھا۔

ابو عبید جوزجانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 980 [1] 
خراسان  
تاریخ وفات سنہ 1037 (5657 سال)[1] 
شہریت ایران  
عملی زندگی
پیشہ مصنف  
پیشہ ورانہ زبان فارسی  

جوزجانی ابن سینا کا مشہور شاگرد ہے، اس کی سب سے پہلی ملاقات گرگان میں ہوئی۔[3] اس نے اپنے استاد کے ساتھ اصفہان میں کئی سال گزارے اور ساری زندگی اس کا پیرو رہا۔ ابن سینا کی وفات کے بعد، اس نے اختتاقی حصے کی تکمیل سے ابن سینا کی آپ بیتی مکمل کی۔[4]

مزید دیکھیے

  • ایرانی سائنس دانوں کی فہرست

حوالہ جات

  1. Runeberg author ID: http://runeberg.org/authors/avicenna.html — بنام: Avicenna,
  2. سائنس، قرون وسطی اور ٹیکنالوجی، احمد دلال، آکسفرڈ ہسٹری آف اسلام، اشاعت۔ جان ایل۔ ایسپوزٹو، (آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1999)، 171۔
  3. Ibn Sina۔ The Life of Ibn Sina۔ en:SUNY Press۔ صفحہ 43۔ آئی ایس بی این 0-87395-226-X۔
  4. Peter Adamson (7 جولائی 2016)۔ Philosophy in the Islamic World: A History of Philosophy Without Any Gaps۔ Oxford University Press۔ صفحہ 115۔ آئی ایس بی این 978-0-19-957749-1۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.