فہرست شہدائے کربلا

شہدائے کربلا وہ مظلوم افراد ہیں جو غیر منصفانہ جنگ میں مار دیے گئے ۔ جن کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ وقت کے حاکم کو درست تسلیم نہیں کرتے تھے۔
10 محرم الحرام

بنی ہاشم

شہدائے کربلا میں بنی ہاشم کے سب شہداء حضرت ابوطالب کے ہی پوتے اور پڑپوتے تھے۔

علی بن ابی طالب کے بیٹے

حسن بن علی کے بیٹے

( حسن مثنیٰ کربلا میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر شہید نہیں ہوئے۔)

حسین بن علی کے بیٹے

عبداللہ بن جعفر و زینب بنت علی کے بیٹے

عقیل ابن ابی طالب کی اولاد (بیٹے اور پوتے)

حسین بن علی کے اصحاب

الف

ب

ج

ح

ر

ز

س

ش

ض

ع

ق

ک

م

ن

و

ہ

ی

اگر بنی ہاشم کے شہدا کو ملا کر شمار کیا جائے تو شہدائے کربلا کی تعداد 136 ہو جائے گی۔ اور اگر قیس بن مسہر صیداوی، عبد اللہ بن یقطر اور ہانی بن عروہ جو واقعہ کربلا سے پہلے کوفہ میں شہید کیے گئے تھے کو بھی اس واقعہ سے مربوط کر کے شمار کیا جائے تو کل تعداد 139 ہو گی۔
نوٹ

یہ 140 ناموں کی فہرست ہے بعض کتب 108 نام اور بعض میں کم یا زیادہ نام ملتے ہیں۔ اس فہرست میں بنی ہاشم (کے 25 سے زیادہ شہدا) اور غلاموں (30 کے قریب) نیز دیگران (جیسے یوم عاشورہ سے پہلے کے شہداء وغیرہ یا دشمنوں کے لشکر سے آنے والے شہداء 10 کے قریب) کو شمار نہ کیا جائے تو مشہور تعداد 72 کے قریب ہی بنتی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.