مسعود بن حجاج تیمی

آپ امیر المومنین علیہ السلام کے اصحاب میں سے ایک تھے۔ آپ ابن سعد کے لشکر کے ہمراہ کربلا پہنچے اور پھرامام علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو کر جنگ ملغوبہ میں شہید ہو کر حیات ابدی کے مالک بن گئے ۔ علما نے لکھا ہے کہ آپ کے ہمراہ آپ کے فرزند عبد الرحمن ابن مسعود بھی شہید ہوئے تھے ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.