یزید بن زیاد بن مہاصر کندی

آپ کی کنیت ابو الشعشاء تھی ۔آپ اپنی قوم کے سردار اور فنون جنگ میں طاق تھے ۔آپ میدان کربلا میں بے جگری سے لڑے تو دشمنوں نے آپ کے گھوڑے کے پیر کاٹ دیے اس وقت آپ کے ترکش میں 100 تیر تھے آپ نے ہر تیر سے ایک فرد کو واصلِ جہنم کیا ۔ تیر ختم ہونے کے بعد تلوار بازی کی اور نیزہ لگنے سے گھائل ہوئے اور درجہ شہادت حاصل کیا ۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.