میقات

میقات اس مقام کو کہتے ہیں جہاں سے حج یا عمرہ پر جانے والے لوگ احرام باندھتے ہیں یا جہاں سے احرام باندھنا ضروری ہوتا ہے۔ پانچ مقامِ میقات حضرت محمد نے متعین کر دیے تھے جبکہ چھٹا میقات بھارت اور مشرق بعید سے آنے والےزائرین کے لیے بعد میں متعین کیا گیا۔ اہل مکہ کے لیے میقات ان کا اپنا گھر یا مسجد الحرام ہے۔

ذوالحلیفہ، مدینہ سے آنے والون کے لیے میقات

میقات کے چھ مقامات درجِ ذیل ہیں۔

حوالہ جات

    تھامس پیٹرک ہوگز۔ ڈکشنری آف اسلام۔ شکاگو: قاضی پبلیکیشنسز امریکہ۔ آئی ایس بی این 0-935782-70-2۔

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.