دم (فقہ)
حج کے دوران حاجی سے ہونے والی مخصوص غلطیوں کے کفارہ کو اصطلاح حج میں دم کہا جاتا ہے۔ حج کے دوران ہونے والی غلطیوں پر تین طرح کا کفارہ ہوتا ہے۔ دم بدنہ میں جانوروں کی قربانی دینی ہوتی ہے، جن کا گوشت حاجی نہیں کھا سکتا بلکہ وہ مساکین میں تقسیم کیا جائے گا۔ اور یہ وہیں ذبح کیے جا سکتے ہیں جہاں حج کی قربانی کے جانور ذبح کرنے کا حکم ہے۔
- دم: اس کی مقدار ایک بکری (اس میں بکرا، دنبہ، بھیڑ شامل ہے اور گائے، بیل، بھینس،اونٹ کا ساتواں حصہ بھی اس میں شامل ہے)۔
- بدنہ: اونٹ یا گائے (بھینس اور بیل بھی شامل ہے)۔
- صدقہ: صدقہ فطر کی مثل۔
بسلسلہ مضامین حج و عمرہ |
---|
اہم مقامات |
فہارست |
|
|
غلطیاں جن پر دم واجب ہوتا ہے
غلطیاں جن پر بدنہ واجب ہوتا ہے
غلطیاں جن پر صدقہ واجب ہوتا ہے
مزید دیکھیے
- کفارہ
- صدقہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.