قرن المنازل

قرن المنازل (Qarn al-Manazil) طائف شہر کے شمال میں 55 کلو میٹر اور مکہ سے 75 کے فاصلے پر ایک مقام ہے۔ اس کا موجودہ نام سیل الکبیر ہے۔ یہ نجد سے آنے والوں کے لئیے میقات ہے۔

میقات قرن المنازل
Qarn al-Manazil

قرن المنازل
Qarn al-Manazil
سیل الکبیر
عرفیت: میقات

قرن المنازل کا طائف کے قریب مقام
ملک سعودی عرب
صوبہ مکہ
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.