ذوالحجہ

واقعات

ولادت

56ھ24 ذوالحجہ میلاد مسعود سیدہ معصومہ حضرت سکینہ علیہ السلام

وفات

18 ذوالحجہ 35 ہجری کو مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں شہید ہوئے۔ آپ انتہائی سخی ہونے کی وجہ سے غنی کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ کو یہ عظیم اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو بیٹیوں کے شوہر تھے۔ آپ اپنی صفت حیا کے حوالے سے فرشتوں میں بھی مشہور تھے۔ حضرت عثمان غنی ان دس صحابہ کی جماعت کا بھی حصہ ہیں جن کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری سنا دی تھی

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.