شوال
شوال اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ ہے۔ اسے شوال المکرم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔
واقعات
- ٢ ھ - ١ شوال کو پہلی مرتبہ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
- ٣ ھ - ٧ شوال کو غزوہ احد واقع ہوا۔
- ٦ ھ - غزوہ مریسیع واقع ہوا۔
- ٨ ھ - ١٠ شوال کو حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم غزوہ حنین کے لیے پہنچے۔
ولادت
وفات
٤٣ ھ - یکم شوال کو حضرت عمرو بن العاص نے وفات پائی ۔
تعطیلات و تہوار
ہر سال مسلمان یکم شوال کو عید الفطر منا تے ہیں۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.