آفاقی (حج)

وہ شخص جو میقات کی حدود سے باہر مستقل رہائش پزیر ہو۔[1] آفاقی کے لیے حج کا احرام میقات سے پہلے باندھنا لازم ہے۔ جو لوگ میقات کے اندر اور حرم سے باہر رہتے ہیں وہ حلی کہلاتے ہیں اور اور ان پر احرام مقام حل ہی سے باندھ لینے کی اجازت ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. محمد الیاس قادری، رفیق الحرمین، صفحہ 64، فروری 2014ء، مکتبۃالمدینہ، کراچی۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.