ملتزم

باب کعبہ اور حجر اسود کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ ملتزم ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

6 - ملتزم

ملتزم لزم سے ہے جس کے معنی ہے لازم رہنا ‘ چمٹے رہنا۔ ملتزم کو اس لیے ملتزم کہتے ہیں کہ لوگ اس سے لپٹ لپٹ اور چمٹ چمٹ کر دعائیں مانگتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.