کتابیات حج و عمرہ

حج و عمرہ پر عربی، فارسی، اردو اور انگریزی جیسی بڑی زبانوں میں کثرت سے کتب موجود ہیں۔ یہاں پر اردو کی اہم مستند کتب حج و عمرہ کی ایک غیر حتمی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔

تاريخ

لفظِ حج عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اسم معرفہ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1500ء میں "معراج العاشقین" میں پہلی بار مستعمل ملتا ہے۔[1]

فہرست

شمارعنوانمولفسال اشاعتصفحاتناشردیگر
01جواہرالبیاننقی علی خان--بریلی
02حج زیارت کے مسائلاحمد رضا خان--بریلی-
03کتاب الحجمحمد سلیمان اشرف بہاری--لاہور-
04آئیے حج کریںارشد القادری--لاہور-
05سراج الحج و عمرہمحمد سراج الدین خان
06رفیق الحرمینمحمد الیاس قادریمثال350مکتبۃ المدینہ، کراچیانگریزی، گجراتی، ہندی، بنگلہ اور سندھی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
07رفیق المعتمرینمحمد الیاس قادریجولائی 2012ء192مکتبۃ المدینہ، کراچیانگریزی، گجراتی، ہندی اور سندھی
میں ترجمہ ہو چکا ہے، جبکہ
یہ رومن اردو میں بھی ترجمہ
کی گئی ہے، جو رومن اردو
میں عمرہ پر پہلی شائ‌ع شدہ کتاب ہے۔
08حج و عمرہ کا مختصر طریقہدعوت اسلامیاکتوبر 2011ء48مکتبۃ المدینہ، کراچیانگریزی، عربی، پرتگالی، ہندی اور
گجراتی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
09حج و عمرہ ایک نظر میں مع اوقات نمازدعوت اسلامیستمبر 2013ء7مکتبۃ المدینہ، کراچیانگریزی، ہندی، سندھی، کرولی، بنگالی
اور عربی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
10فلسفہ و احکام حج[2]ڈاکٹر طاہرالقادری1989ء246منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور
11النضرۃ في فضیلۃ الحجِ والعمرۃ (اربعین)[3]ڈاکٹر طاہرالقادریجولائی 2012ء64منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہوراحادیث کی مکمل تخریج
12سفر عقیدت[4]فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹمئی 2012ء200منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور
13مسائل حج و عمرہمحمد معین الدین
14زیارات حرمین شریفینانو سلطانہ ملک
15رہنمائے حجاجخلیل الرحمان نعمانی
16رہنمائے عمرہ و حجحسن جان
17رہنمائے حج و زیارتغلام سرور نقشبندی
18حج کا طریقہعبد الرؤف سکھروی2004ء36مکتبہ الاسلام، کراچی
19خواتین کا حجعبد الرؤف سکھروی--مکتبہ الاسلام، کراچی
20احکام حجمفتی محمد شفیعدارالاشاعت، کراچی
21عورت کا بلا محرم سفر حجشمس الدین نورجنوری 2004ء79دارالھدیٰ

فہرست اردو سفر نامہ حج و عمرہ

  • سفر حجاز از عبد الماجد دریاآبادی،
  • شرق اوسط میں کیا دیکھا، ابوالحسن علی ندوی (1947ء)
  • کاروان حجاز، ماہرالقادری (1954ء)​
  • لبیک، ممتاز مفتی، (ص-306)
  • منہ ول کعبے شریف، مستنسر حسين تارڑ، سنگ میل پبلشرز، لاہور
  • سوئے طیبہ، راجا محمد یعقوب حفیظ
  • حاضری، ڈاکٹر سلمیٰ
  • پاکستان سے دیار حرم تک، نسیم حجازی، جے ڈی بی ناشر، (ص-168)
  • تکمیل آرزو (سفر نامہ حج و عمرہ)، نامعلوم
  • ہر قدم روشنی (سفر نامہ حج)، خورشید ناظر (ص-197)
  • سفر حج، شاہیں زیدی، مئی 2013ء، علم و عرفان پبلشر، لاہور (ص-208)[5]
  • حج کا سفر، پروفیسر محمد عقیل
  • شیفتہ کا سفر حج، مصطفیٰ خان شیفتہ (ص-13)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.