مکروہ (فقہی اصطلاح)

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں مکروہ وہ شے یا فعل ہے جس کی ممانعت کسی عارضہ کی وجہ سے ہواسے ترک کرنا باعث ثواب اور کرنے پر خوف عذاب ہے اس کا منکر کافر نہیں ہوتا۔[1]

اقسام

اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. مکروہ تحریمی
  2. مکروہ تنزیہی

حوالہ جات

  1. معجم اصطلاحات،سید ریاض حسین شاہ،صفحہ 242،ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.