علماء
علما کی واحدعالم ہوتا ہے۔ عالم کا بنیادی مطلب علم والا ہے۔ عالم کی مونث عالمہ اور عالمہ کی جمع علومہ ہے۔ عام طور پر اس کا زیادہ استعمال دینِ اسلام کا علم رکھنے والے کے لیے ہوتا ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک عالم کہلوانے والے کے لیے صاحبِ اسلام ہونا بھی شرط ہے کیونکہ کبھی کبھار غیر مسلم اصحاب بھی ایمانی معاملات کا علم عام مسلمانوں سے کہیں زیادہ رکھتے مگر ان کا عقیدہ اور عمل مختلف ہوتا ہے۔ تاہم علامہ غلام احمد پرویز، سرسید اور بہت سے جدید اکابرین کے مطابق قران میں عالم یا علما کسی بھی طرح کا علم رکھنے والوں کے لیے استعمال ہوا ہے۔ ان جدید اکابرین کے نزدیک سائنس دان بھی علما میں شامل ہیں۔
مضامین بسلسلہ |
اصول فقہ |
---|
فقہ |
احکام |
مذہبی القاب |
|

محققین عباسیہ لائبریری میں ۔ 1237 میں یحییٰ ال واسیطی بنائی الحریری کے مقامات کی تمثیل
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.