طواف افاضہ

طواف افاضہطواف زیارت کا ہی نام ہے۔ یہ حج کا رکن ہے۔ اس کا وقت 10 ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ12 ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس10 ذوالحجہ کو کرنا افضل ہے۔[1] عرفات سے واپسی میں جو طواف کیا جاتا ہے اس کا نام طواف زیارت ہے اور اس طواف کو طواف افاضہ بھی کہتے ہیں[2] اسی کو طواف رکن طواف حج اورطواف فرض بھی کہا جاتا ہے[3]

حوالہ جات

  1. رفیق الحرمین، ص33
  2. جنتی زیورعبدالمصطفٰی اعظمی مجددی صفحہ364
  3. معجم اصطلاحات،ریاض حسین شاہ،صفحہ154،ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.