قومی ٹی/20 کپ
قومی ٹی/20 لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جو آئی سی سی سے توثیق شدہ ہے۔ اس لیگ کا آغاز 2005 میں ہوا۔ یہ لیگ ٹی/20 کرکٹ کی دنیا کی پرانی ترین لیگوں میں سے ایک ہے۔ اس لیگ کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھا گیا ہے۔ اس لیگ پہلی آٹھ اعلیٰ ٹیمیں ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔ اس لیگ کا صدر دفتر لاہور میں واقع قذافی سٹیڈیم میں واقع ہے۔[1]
قومی ٹی/20 کپ | |
---|---|
![]() | |
ممالک | پاکستان |
منتطم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
طرز | ٹوئنٹی/20 |
پہلا ٹورنامنٹ | 2004–05 |
اگلا ٹورنامنٹ | 2015-16 |
طرز ٹورنامنٹ | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
کل ٹیمیں | 18 (موجودہ) |
موجودہ فاتح | پشاور پینتھرز (پہلی بار فتح) |
کامیاب ترین | سیالکوٹ سٹالینز (6 مرتبہ فاتح) |
اہلیت | سپر ایٹ ٹی/20 کپ |
ٹی وی |
پی ٹی وی سپورٹس جیو سوپر |
با ضابطہ ویب سائٹ | facebook.com/ہائیر پاکستان |
![]() |
تاریخ
قومی ٹی/20 لیگ کا آغاز اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 لیگ کے 2004-05 سیزن میں ہوا۔ جلد ہی یہ لیگ 14 رکن ٹیموں کے ساتھ پاکستان کی بہترین لیگ ثابت ہوئی۔ یہ لیگ آسٹریلیا اور انگلستان کے باہر دنیا کی پہلی کرکٹ لیگ تھی۔ 2008-09 سیزن میں اس لیگ کا نام تبدیل کر کے آر بی ایس ٹوئنٹی/20 لیگ رکھا گیا 2009-10سیزن تک یہی نام رہا، اس کے بعد اس لیگ کا نام تبدیل کر کے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 لیگ سے تبدیل کر دیا گیا۔ 2014-15 میں اس لیگ کا نام ایک بار تبدیل کر کے ہائیر ٹی/20 کپ رکھ دیا گیا۔ یہ کپ سیزن کے اختتام پر چیمپئن لیگ کو نوازا جاتا تھا۔ اس کپ کے دس سیزن منعقد ہو چکے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 6 مرتبہ سیالکوٹ سٹالینز نے اس کپ کو جیتا۔ 2014-15 کا سیزن اس لیگ کا آخری سیزن ہو گا اور پھر اس کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھ دیا جائے گا۔
لیگ
نتائج
سال | فائنل | فارمیٹ | ٹیمیں | |||
---|---|---|---|---|---|---|
مقام | فاتح | نتیجہ | رنرز اپ | |||
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ | ||||||
2004–05 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | فیصل آباد والوز 159 وکٹ 8 (19.5 اوورز) |
فاتح 2 وکٹ سے سکور کارڈ |
کراچی ڈالفنز 158 وکٹ 7 (20 اوورز) |
3-گروپ راؤنڈ روبن، راؤنڈ روبن سب گروہوں میں ٹاپ ٹیم، فائنل | 11 |
2005–06 تفصیل |
نیشنل اسٹیڈیم | سیالکوٹ سٹالینز 156 وکٹ 4 (19.2 اوورز) |
فاتح 6 وکٹ سے سکور کارڈ |
فیصل آباد والوز 152 وکٹ 8 (20 اوورز) |
2-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل | 13 |
2006–07 تفصیل |
نیشنل اسٹیڈیم | سیالکوٹ سٹالینز 151 آل آؤٹ (20 اوورز) |
فاتح 14 رنز’’’ سکور کارڈ |
کراچی ڈالفنز 137 وکٹ 7 (20 اوورز) |
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل | |
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ | ||||||
2008–09 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | سیالکوٹ سٹالینز 126 وکٹ 3 (19.4 اوورز) |
فاتح 7 وکٹ سکور کارڈ |
کراچی ڈالفنز 125 وکٹ 9 (20 اوورز) |
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل | 13 |
2009 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | سیالکوٹ سٹالینز 151 وکٹ 6 (19.1 اوورز) |
فاتح 4 وکٹ سکور کارڈ |
لاہور لائنز 150 وکٹ 8 (20 اوورز) | ||
2009–10 تفصیل |
نیشنل اسٹیڈیم | سیالکوٹ سٹالینز 110 وکٹ 5 (16.3 اوورز) |
فاتح 5 وکٹ سکور کارڈ |
فیصل آباد والوز 109 وکٹ 9 (20 اوورز) | ||
فیصل بینک ٹی/20 کپ | ||||||
2010–11 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | لاہور لائنز 221 وکٹ 3 (20 اوورز) |
فاتح 37 رنز سکور کارڈ |
کراچی ڈالفنز 184 آل آؤٹ (19.4 اوورز) |
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل | 13 |
2011–12 تفصیل |
نیشنل اسٹیڈیم | سیالکوٹ سٹالینز 180 وکٹ 6 (20 اوورز) |
فاتح 10 رنز سکور کارڈ |
راولپنڈی ریمز 170 وکٹ 8 (20 اوورز) |
14 | |
2012–13 تفصیل |
قذافی اسٹیڈیم، لاہور | لاہور لائنز 154 وکٹ 7 (20 اوورز) |
فاتح 33 رنز سکور کارڈ |
فیصل آباد والوز 121 وکٹ 8 (20 اوورز) |
2-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل | 14 |
2013–14 تفصیل |
راولپنڈی کرکٹ میدان، راولپنڈی | لاہور لائنز 131 وکٹ 7 (20 اوورز) |
فاتح 3 وکٹ سکور کارڈ |
فیصل آباد والوز 130 وکٹ 9 (20 اوورز) |
4-گروپ راؤنڈ روبن، کوارٹر-فائنل، سیمی-فائنل، فائنل | 17 |
مزید دیکھیے
- انڈین پریمیئر لیگ
- بنگلہ دیش پریمیئر لیگ
- نیپال پریمیئر لیگ