ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کرکٹ ٹیم
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلنے والی کرکٹ ٹیم تھی۔ یہ ٹیم 2003 سے 2005 تک فعال رہی۔ اس ٹیم کے کفیل ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی تھے۔
فرسٹ کلاس میچ
اس ٹیم نے 2003-04 کے سیزن میں پیٹرنز ٹرافی میں حصہ لیا اور چھ میچ کھیلے جن میں سے تین میں اسے شکست ہوئی اور تین بے نتیجہ رہے۔ 2004-05 میں دو میچ ہارے اور دو ہی میچ بے نتیجہ رہے۔
کارکردگی
اس ٹیم کے لیے آصف ذاکر نے 136 سکور بنائے۔[1] انہوں نے یہ سکور پاکستان کسٹمز کے خلاف 2003-04 میں بنائے۔[2] بہترین گیند بازی
بیرونی روابط
- کرکٹ آرکائیو پر فرسٹ کلاس میچوں کی تفصیل ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.